مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 3- مَنْ كَرِهَ الْجَرَّ الأَخْضْرِ ، وَنَهَى عَنْهُ. · حديث 24290
24290- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ طَاوُوسٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً أَتَى ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : نَعَمْ ، فَقَالَ طَاوُوسٌ : وَاللَّهِ إنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ.
حضرت طاؤس سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے پوچھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑے کی نبیذ سے منع کیا ہے؟ تو حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ نے جواباً ارشاد فرمایا: ہاں ۔ حضرت طاؤس کہتے ہیں ۔ خدا کی قسم ! یہ بات میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے خود سنی ہے۔
مِنْهُ ← نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ نَعَمْ فَقَالَ طَاوُوسٌ وَاللَّهِ إنِّي ← طَاوُوسٍ أَنَّ رَجُلاً أَتَى ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ نَهَى رَسُولُ اللهِ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 3- Whoever hates the Green Jar, and forbids him. · Hadith 24290
