مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 3- مَنْ كَرِهَ الْجَرَّ الأَخْضْرِ ، وَنَهَى عَنْهُ. · حديث 24278
24278- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الأَخْضَرِ ، قُلْتُ : فَالأَبْيَضُ ؟ قَالَ : لاَ أَدْرِي.
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز رنگ کےگھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔ ( ابو سعید کے شاگرد کہتے ہیں ) میں نے پوچھا ۔ سفید ( کا حکم کیا ہے) ؟ تو انہوں نے فرمایا ۔ مجھے معلوم نہیں ہے۔
لَا أَدْرِي ← نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ فَالْأَبْيَضُ ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← التَّيْمِيِّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 3- Whoever hates the Green Jar, and forbids him. · Hadith 24278
