مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 43- فِي الْكَرْعِ فِي الشَّرَابِ. · حديث 24698
24698- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ ابن عُمَرُ ، قَالَ : مَرَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى بِرْكَةِ مَاءٍ ، فَجَعَلْنَا نَكْرَعُ فِيهَا ، فَقَالَ : لاَ تَكْرَعُوا ، وَلَكِنَ اغْسِلُوا أَيْدِيَكُمْ ، وَاشْرَبُوا فِيهَا ، فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ إِنَاءٍ أَطْيَبُ مِنَ الْيَدِ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ ہم جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ پانی کے حوض پر سے گزرے ۔ پس ہم نے اس سے منہ لگا کر پینا شروع کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " منہ لگا کر نہ پیو۔ " بلکہ تم اپنے ہاتھ دو لو اور ہاتھوں سے پیو ۔ کیونکہ ہاتھ سے زیادہ کوئی برتن زیادہ پاکیزہ نہیں ہے۔ "
مَرَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ عَلَى بِرْكَةِ مَاءٍ فَجَعَلْنَا نَكْرَعُ فِيهَا ← ابْنِ عُمَرَ ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← لَيْثٌ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 43- In the lotus in the drink. · Hadith 24698
