مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 35- مَنْ كَانَ يَستحِبُّ أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الإِنَاءِ. · حديث 24650
24650- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ ثُمَامَةَ ، قَالَ : كَانَ أَنَسٌ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ مَرَّتَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثًا ، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ فِي الإِنَاءِ ، ثَلاَثًا.
حضرت ثمامہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ جب پانی پیتے تھے تو دو یا تین مرتبہ سانس لیتے تھے اور یہ حدیث بیان کرتے تھے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پانی پیتے تھے تو برتن میں تین مرتبہ سانس لیتے تھے۔
كَانَ أَنَسٌ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا وَحَدَّثَ ← ثُمَامَةَ ← عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 35- Who would have liked to be breathing in the pot? · Hadith 24650
