مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 1- مَنْ حَرَّمَ الْمُسْكِرَ ، وَقَالَ : هُوَ حَرَامٌ ، وَنَهى عنه. · حديث 24230
24230- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِيْدَةَ ، قَالَ : أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ ، فَلَيْسَ لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً إِلاَّ الْمَاءُ وَاللَّبَنُ وَالْعَسَلُ.
حضرت عبید ہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،کہتے ہیں کہ لوگوں نے بہت سے مشروبات نئے بنا لیے ہیں ۔ جن کے بارے میں ، میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہیں ؟ میں تو بیس سال سے پانی، دودھ اور شہد کے سوا کوئی مشروب نہیں استعما کرتا ۔
عُبَيْدَةُ ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 1- He who forbids the intoxicant, and he said: It is forbidden, and he is forbidden. · Hadith 24230
