مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 22- فِي الْخَمْرِ ، وَمَا جَاءَ فِيهَا. · حديث 24542
24542- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : حُرِّمَتِ الْخَمْرُ بِعَيْنِهَا ، قَلِيلِهَا وَكَثِيرِهَا ، وَالسَّكَرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ.
حضرت ابن شداد سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : شراب کو بعینہ ٖ حضرام قرار دیا گیا ہے ۔ تھوڑی شراب بھی حرام ہے اور زیادہ شراب بھی حرام ہے اور ہر مشروب میں سے حد سکر ( نشہ ) حرام ہے۔
ابْنُ عَبَّاسٍ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ بِعَيْنِهَا قَلِيلِهَا وَكَثِيرِهَا وَالسَّكَرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ. ← ابْنِ شَدَّادٍ ← أَبِي عَوْنٍ، ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 22- In the wine, and what it says. · Hadith 24542
