مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 20- فِي فَضِِيخِ الْبُسْرِ وَحْدَهُ. · حديث 24530
24530- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ مِسحاجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا وَهُوَ يَأْمُرُ خَادِمَهُ أَنْ يَقْطَعَ الرُّطَبَ مِنَ الْبُسْرِ ، فَيَنْتَبِذُ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَةٍ.
حضرت مسحاج سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا جبکہ وہ اپنے خادم کو اس بات کا حکم دے رہے تھے کہ وہ پختہ کھجوروں کو نیم پختہ کھجوروں سے کاٹ ڈالے اور پھر ان میں سے ہر ایک کی علیحدہ نبیذ بنائے ۔
مِسحاجٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 20- In the pumping of sight alone. · Hadith 24530
