مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 16- فِي الطِّلاءِ ، مَنْ قَالَ إِذّا ذَهَبَ ثُلُثَاهُ فَاشْرَبْهُ. · حديث 24482
24482- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَن مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ : كَانَتْ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِشْرٍ الأَنْصَارِيِّ قَرْيَةٌ يُصْنَعُ لَهُ بِهَا طَعَامٌ ، فَدَعَا نَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ فَأَكَلُوا ، ثُمَّ أُتُوا بِشَرَابٍ مِنَ الطِّلاَءِ ، وَفِيهِمْ أُنَاسٌ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ ، فَقَالُوا : مَا هَذَا ؟ قَالُوا : شَرَابٌ يَصْنَعُهُ ابْنُ بِشْرٍ لِنَفْسِهِ ، فَقَالُوا : هُوَ الرَّجُلُ لاَ يُرْغَبُ عَنْ شَرَابِهِ ، فَشَرِبُوا.
حضرت موسی بن عبداللہ بن یزید انصاری سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبدلرحمیں ابن بشر انصاری کے پاس ایک مشک تھا جس میں ان کے لیے کھانا بنایا جاتا تھا ، پس انہوں نے اپنے دوستوں میں سے کچھ لوگ کو دعوت دی انہوں نے ( حضرت عبدالرحمیں کے ہاں ) کھانا کھایا پھر ان مہمانوں کے پاس طلاء کا مشروب لایا گیا اور ان مہمانوں میں اہل بدر کے کچھ حضرات بھی تھے۔ انہوں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ لوگوں نے بتایا ۔ یہ ایک مشروب ہے جو حضرت ابن بشر اپنے لیے بناتے ہیں ۔ اس پر اہل بدرنے کہا ۔ یہ عبدالرحمیں بن بشر ایسا آدمی ہے کہ جس کے مشروب سے اعراض نہیں کیا جا سکتا پس ان اہل بدر نے بھی مشروب پیا ۔
مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ، ← يَزِيدُ: ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 16- In the paint, whoever says when two thirds have gone, drink it. · Hadith 24482
