مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 16- فِي الطِّلاءِ ، مَنْ قَالَ إِذّا ذَهَبَ ثُلُثَاهُ فَاشْرَبْهُ. · حديث 24470
24470- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، وَأَبِي جُحَيْفَةَ ، قَالاَ : كَانَ عَلِيٌّ يَرْزُقُنَا الطِّلاَءَ ، قَالَ : قُلْتُ : كَيْفَ كَانَ ؟ قَالَ : كُنَّا نَأْتَدِمُهُ بِالْخُبْزِ ، وَنَحْتَاسُهُ بِالْمَاءِ.
حضرت یزید ، حضرت عبدالرحمیں بن ابی لیلیٰ اور حضرت ابو جحیفہ سے روایت کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمیں عطیہ میں طلاء دیا کرتے تھے ۔ راوی کہتے ہیں ، میں نے پوچھا یہ کیا ہوتا تھا؟ انہوں نے جواب دیا ہم اس کو روٹی کے ساتھ سالن کے طور پر استعمال کرتے تھے اور ہم اس کو پانی کے ساتھ خلط کر لیتے تھے۔ یعنی وہ گاڑھا ہوتا تھا۔)
كُنَّا نَأْتَدِمُهُ بِالْخُبْزِ وَنَحْتَاسُهُ بِالْمَاءِ. ← قُلْتُ كَيْفَ كَانَ ← كَانَ عَلِيٌّ يَرْزُقُنَا الطِّلاَءَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى وَأَبِي جُحَيْفَةَ ← يَزِيدُ: ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 16- In the paint, whoever says when two thirds have gone, drink it. · Hadith 24470
