مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 11- فِي النَّبِيذِ فِي الرَّصَاصِ ، مَنْ كَرِهَهُ ؟. · حديث 24434
24434- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنِ الْمُخْتَارِ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسًا ، فَقُلْتُ : الْقَارُورَةِ وَالرَّصَاصِ ؟ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِهِمَا ، فَقُلْتُ : إِنَّ النَّاسَ يَقُولُونَ ؟ قَالَ : فَدَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لاَ يَرِيبُكَ.
حضرت مختار سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا ۔ میں نے کہا ۔ بوتل اور سیسہ کا استعمال کیسا ہے؟ انہوں نےفرمایا : ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میں نے کہا ۔ لوگ تو کچھ کہتے ہیں ۔ انہوں نےجواب دیا ۔ جو چیز تمہیں شبہ میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور جو شک میں ڈالے اس کو لے لو۔
فدع ما يريبك إلى ما لا يريبك ← لاَ بَأْسَ بِهِمَا فَقُلْتُ إِنَّ النَّاسَ يَقُولُونَ ← سَأَلْتُ أَنَسًا فَقُلْتُ الْقَارُورَةِ وَالرَّصَاصِ ← الْمُخْتَارِ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 11- In the womb in lead, who hates it? · Hadith 24434
