مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 7- فِي الرّخصةِ فِي النَّبِيذِ ، وَمَنْ شرِبه. · حديث 24350
24350- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : إِنِّي رَجُلٌ مِعْجَارُ الْبَطْنِ ، أَوْ مِشْعَارُ الْبَطْنِ ، فَأَشْرَبُ هَذَا السَّوِيقَ فَلاَ يُلاَئِمُنِي ، وَأَشْرَبُ هَذَا اللَّبَنَ فَلاَ يُلاَئِمُنِي ، وَأَشْرَبُ هَذَا النَّبِيذَ الشَّدِيدَ فَيُسَهِّلُ بَطْنِي.
حضرت مجاہد سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : میں ایسا آدمی ہوں جس کا پیٹ سخت رہتا ہے۔ پس میں یہ ستو پیتا ہوں تو یہ مجھے موفق نہیں آتے اور میں یہ دودھ پیتا ہوں تو یہ بھی مجھے موافق نہیں آتا ۔ اور میں یہ سخت نبیذ پیتا ہوں تو یہ میرے پیٹ کو پتلا کر دیتی ہے۔
مُجَاهِدٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 7- In the license in the wine, and whoever drinks it. · Hadith 24350
