مصنف ابن أبي شيبة · 15- كِتاب الأشرِبةِ ‹ 1- مَنْ حَرَّمَ الْمُسْكِرَ ، وَقَالَ : هُوَ حَرَامٌ ، وَنَهى عنه. · حديث 24206
24206- حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : بَعَثَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْيَمَنِ ، فَسَأَلَهُ عَنْ أَشْرِبَةٍ تُصْنَعُ بِهَا : الْبِتْعُ ، وَالْمِزْرُ ، وَالذُّرَةِ ، فَقَالَ : كُلَّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ.
حضرت ابو بردہ ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو یمن کی طرف بھیجا تو انہوں نے وہاں بنائے جانے والے مشروب ، شہد کی نبیذ ، گندم کی نبیذ ، جو کی نبیذ ، کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ "
أَشْرِبَةٍ تُصْنَعُ بِهَا الْبِتْعُ وَالْمِزْرُ وَالذُّرَةِ فَقَالَ كُلَّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ. ← بَعَثَهُ النَّبِيُّ إِلَى الْيَمَنِ فَسَأَلَهُ ← أَبِيهِ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 15- Book of drinks › 1- He who forbids the intoxicant, and he said: It is forbidden, and he is forbidden. · Hadith 24206
