مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 7- في الوضوء كَمْ هُوَ مَرَّةً. · حديث 66
66- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَهُ : حُدَّثْتَ عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت ابو جعفر رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ثابت سے پوچھا کہ آپ کو حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی کریم نے ایک ایک مرتبہ ا عضا ء وضوکو دھویا کرتے تھے؟ انہوں نے فر مایا’’ ہاں‘‘ یہ روایت مجھے پہنچی ہے‘‘
جَابِرٍ ← قُلْتُ لَهُ ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← ثَابِتٍ، ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 7- In ablution, how many times is it. · Hadith 66
