مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 7- في الوضوء كَمْ هُوَ مَرَّةً. · حديث 54
54- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَأَنْقَى كَفَّيْهِ ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاَثًا وَذِرَاعَيْهِ ثَلاَثًا ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ، ثُمَّ غَسَلَ قَدَمَيْهِ إلَى الْكَعْبَيْنِ ، ثُمَّ قَامَ فَشَرِبَ فَضْلَ وَضُوئِهِ ، ثُمَّ قَالَ : إنَّمَا أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ طُهُورَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
حضرت ابوحیہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کود یکھا کہ وضوکرتے ہوئےانہوں نے پہلے اپنے ہاتھوں کو صاف کیا، پھر تین مرتبہ چہرہ دھو یا پھر تین مرتبہ باز ودھوئے، پھر سر کامسح کیا، پھر دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھوئے، پھر کھڑے ہوئےاور وضوکا بچا ہوا پانی پی لیا۔ پھرفر مایا کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاطریقہ وضوسکھانا چاہتا تھا۔
أَبِي حَيَّةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 7- In ablution, how many times is it. · Hadith 54
