مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 1- ما قالوا فِي ثوابِ الحُمّى وَالْمَرضِ. · حديث 10917
10917- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ يُبْلِغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : إذَا مَرِضَ الْعَبْدُ ، قَالَ اللَّهُ لِلْكِرَامِ الْكَاتِبِينَ اكْتُبُوا لِعَبْدِي مِثْلَ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ حَتَّى أَقْبَضَهُ ، أَوْ أُعَافِيَهُ.
حضرت عطاء بن یسار رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی مؤمن بندہ بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ کراماً کاتبین کو حکم فرماتے ہیں میرے بندے کے لئے لکھ دو اس کے مثل جو یہ تندرست ہونے کی حالت میں کرتا تھا یہاں تک کہ میں اس کو اپنے پاس بلا لوں یا اس کو اس تکلیف سےعافیت عطا فرما دوں ۔
إذَا مَرِضَ العبد ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ يُبْلِغُ بِهِ النَّبِيَّ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 1- What they said about the reward of fever and disease. · Hadith 10917
