مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 325- فِي الاِشْتَرَاطِ فِي الْحَجِّ. · حديث 14950
14950- حدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ضُبَاعَةَ ، قَالَتْ : دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا أَشْتَكِي ، فَقَالَ : مَا تُرِيدِينَ ، أَتَحُجِّينَ الْعَامَ ؟ قَالَتْ : إِنِّي لَمُعْتَلَّةٌ يَا رَسُولَ اللهِ ، قَالَ : حُجِّي وَقُولِي : مَحِلِّي مِنَ الأَرْضِ حَيْثُ حَبَسْتنِي.
حضرت ضباعہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائےاس حال میں کہ میں رو رہی تھی ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تو کیا چاہتی ہے؟ کیا تو اس سال حج کرنا چاہتی ہے؟ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! بیشک میں بیمارہوں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا کہ تو حج کر اور احرام باند ھتے وقت یوں کہہ کہ اے اللہ! میں اس جگہ سے حلال ہو جاؤں گی جہاں سے تو مجھے روکے گا ۔
إِنِّي لَمُعْتَلَّةٌ ← دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ وَأَنَا أَشْتَكِي فَقَالَ مَا تُرِيدِينَ أَتَحُجِّينَ الْعَامَ ← ضُبَاعَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 325- On the condition of Hajj. · Hadith 14950
