مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 314- مَنْ كَانَ يَأْمُرُ بِتَعْلِيمِ الْمَنَاسِكِ. · حديث 14913
14913- حدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اعْتَمَرَ عَامَ الْفَتْحِ مِنَ الْجِعْرَانَةِ ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ عُمْرَتِهِ اسْتَخْلَفَ أَبَا بَكْرٍ عَلَى مَكَّةَ ، وَأَمَرَهُ أَنْ يُعَلِّمَ النَّاسَ الْمَنَاسِكَ ، وَأَنْ يُؤَذِّنَ فِي النَّاسِ : مَنْ حَجَّ الْعَامَ فَهُوَ آمِنٌ ، وَلاَ يَحُجُّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ ، وَلاَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ.
حضرت عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ والے سال مقام جعرانہ سے عمرہ کیا ، حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب عمرہ سے فارغ ہوئے تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو مکہ پر امیر مقررفرمایا اوران کو حکم دیا کہ لوگوں کو منا سک حج کی تعلیم دو ،اور لوگوں میں یہ اعلان ( بھی ) کروا دو کہ جو اس سال حج کرے وہ مامون ہے ،اورآ ج کے بعد مشرک حج نہیں کر سکتا اور بیت اللہ کا طواف بر ہنہ ہو کر نہیں کیا جا سکتا ۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 314- Whoever orders the teaching of the rites. · Hadith 14913
