مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 208- فِي مَوَاقِيتِ الْحَجِّ. · حديث 14263
14263- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : وَقَّتَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم لأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ ، وَلأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ ، وَلأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ ، وَلأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنًا ، فَقَالَ رَجُلٌ : فَلأَهْلِ الْعِرَاقِ ؟ قَالَ : لاَ عِرَاقَ يَوْمَئِذٍ.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر فرمایا: اورشام والوں کے لیے جحفہ ،اوریمن والوں کے لیے یلملم اور نجد والوں کے لیے قرن ، ایک شخص نے عرض کیا کہ عراق والوں کے لیے کیا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ فرمایا: اس دن عراق نہ تھا۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 208. In the times of Hajj. · Hadith 14263
