مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 203- فِي صَلاَةِ الْمَغْرِبِ دُونَ الْجَمْعِ. · حديث 14219
14219- حدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، وَحَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، وَرَجُلاً مِنْ قُرَيْشٍ بَعْدَ مَا أَفَاضَ الإِمَامُ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ ، فَقَامَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ فَأَذَّنَ ، وَأَمَّ الْقُرَشِيَّ بَعْدَ مَا أَفَاضَ الإِمَامُ.
حضرت ابوحصین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ ،حضرت حبیب بن ابوثابت رحمتہ اللہ علیہ اور ایک قریسی کو عرفہ کی شام امام کے مزدلفہ چلے جانے کے بعد دیکھا ، حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ کھڑے ہوئےاور آپ اذان دی اوراس قریشی شخص نے امام کے چلے جانے کے بعدامامت کروائی ۔
أَبِي حَصِينٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 203. In the prayers of the Maghrib without gathering. · Hadith 14219
