مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 156- فِيمَا يُقَامُ فِي الْعُمْرَةِ. · حديث 13911
13911- حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ مَشْيَخَتَنَا يَذْكُرُونَ أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ كَانَ يَأْتِي مَكَّةَ مُعْتَمِرًا ، فَلاَ يَحِلَّ رَحْلَهُ حَتَّى يَرْجِعَ.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت عاصم بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو وہ سواری سے اترنے سے پہلے ہی واپس تشریف لے جاتے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 156- When he lives in Umrah. · Hadith 13911
