مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 61- مَنْ كَانَ لاَ يَتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ. · حديث 541
541- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِجَبَلَةَ : أَسَمِعْتَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ لاَكُلُ اللَّحْمَ وَأَشْرَبُ اللَّبَنَ وَأُصَلِّي ، وَلاَ أَتَوَضَّأُ ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ میں نے جبلہ سے پوچھا کہ کیا آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ میں گوشت کھا کر اور دودھ پی کر نماز پڑھتا ہوں اور وضونہیں کرتا ؟ انہوں نے فرمایا ہاں سنا ہے۔
نَعَمْ ← لاَكُلُ اللَّحْمَ وَأَشْرَبُ اللَّبَنَ وَأُصَلِّي وَلاَ أَتَوَضَّأُ ← قُلْتُ لِجَبَلَةَ أَسَمِعْتَ ابْنَ عُمَرَ ← مِسْعَرٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 61- Whoever does not perform ablution after touching the fire. · Hadith 541
