مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 61- مَنْ كَانَ لاَ يَتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ. · حديث 529
529- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَوْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ مَرْوَانَ ، قَالَ : تَوَضَّأْ مِمَّا مَسَّتِ النَّارَ ، فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إلَى أُمِّ سَلَمَةَ يَسْأَلها ، فَقَالَتْ : نَهَسَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عِنْدِي كَتِفًا ، ثُمَّ خَرَجَ إلَى الصَّلاَةِ ، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً.
حضرت عبد اللہ بن شدادفر ماتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے مروان کو یہ حدیث سنائی کہ آگ پر پکائی گئی چیز کھانے کے بعد وضو کر و۔ مروان نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ کے پاس پیغام بھیج کر یہ مسئلہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا ’’ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں شانے کا گوشت کھایا پھر آپ نماز کے لئے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں‘‘۔
تَوَضَّأْ مِمَّا مَسَّتِ النَّارَ فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إلَى أُمِّ سَلَمَةَ يَسْأَلها ← مَرْوَانَ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← أَبُو عَوْنٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 61- Whoever does not perform ablution after touching the fire. · Hadith 529
