مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْبِئْرِ إِذَا وَقَعَ فِيهَا حَيَوَانٌ · حديث 25
25- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ جُوَيْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، قَالَ : كَانَ حُذَيْفَةُ إذَا تَطَهَّرَ قَالَ : أَشْهَدُ أَنْ لاَ إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ ، وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ.
حضرت ضحاک رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب وضو کر لیتے تو یہ دعا پڑھتے:’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں” “ اےاللہ مجھے تو بہ کرنے والوں اور پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنادے“
كَانَ حُذَيْفَةُ إذَا تَطَهَّرَ ← الضَّحَّاكُ، ← جُوَيْبِرٍ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 4 - In what a man says when he has finished his ablution. · Hadith 25
