مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 21- مَنْ كَانَ يَرَى الْمَسْحَ عَلَى الْعِمَامَةِ. · حديث 229
229- حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ ، قَالَ : كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلاً يَنْزِعُ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ ، فَقَالَ لَهُ سَلْمَانُ : امْسَحْ عَلَى خُفَّيْك وَعَلَى خِمَارِكَ وَبِنَاصِيَتِكَ ، فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ.
حضرت ابومسلم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا۔ انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے وضو کے لئے موزے اتار دیئے ۔ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اپنے موزوں پر اپنی پگڑی پراوراپنی پیشانی پرمسح کرلو ۔ کیونکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوموز وں اور پگڑی پرمسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
كُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَى رَجُلاً يَنْزِعُ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوءِ ← أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ ← اَبِیْ شُرَیْحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← دَاوٗدَ بْنِ اَبِیْ الْفُرَاتِ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 21- Whoever sees the survey on the turban. · Hadith 229
