مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 246- مَنْ كَانَ يَقُولُ إِذَا دَخَلْتَ الْمَاءَ فَادْخُلْهُ بِإِزَارٍ · حديث 2101
2101- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عُمَرَ مُسْتَنْقِعًا فِي الْمَاءِ وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ ، ثُمَّ خَرَجَ فَدَعَا بِمِلْحَفَةٍ فَلَبِسَها فَوْقَ الْقَمِيصِ.
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھے ہوئے شخص نے بتایا کہ وہ اس حال میں پانی میں داخل ہوئے کہ ان پر ایک قمیض تھی ۔ پھروہ باہر نکلے اورایک اوڑھنی منگوا کرقمیض کے اوپر پہنی ۔
حُصَيْنٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 246- Who would say if you enter water then enter it with buttons · Hadith 2101
