مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 16- في المسح عَلَى الْقَدَمَيْنِ. · حديث 181
181- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : إنَّمَا هُوَ الْمَسْحُ عَلَى الْقَدَمَيْنِ ، أَلاَ تَرَى أَنَّ مَا كَانَ عَلَيْهِ الْغَسْلُ جُعِلَ عَلَيْهِ التَّيَمُّمُ ، وَمَا كَانَ عَلَيْهِ الْمَسْحُ أُهْمِلَ ، فَلَمْ يُجْعَلْ عَلَيْهِ التَّيَمُّمُ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ پاؤں پر مسح کرنا جائز ہے، کیا تم نہیں دیکھتے کہ جن اعضاءکو وضو میں دھونا فرض تھا انہیں تیمم میں باقی رکھا گیا اور جن اعضاء کا مسح تھا تیمم میں انہیں چھوڑ دیا گیا ہے۔
الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 16- In wiping the two feet. · Hadith 181
