مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 211- في مجالسة الْجُنُبِ. · حديث 1837
1837- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : نُبِّئْتُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى حُذَيْفَةَ فَرَاغَ فَقَالَ : أَلَمْ أَرَك ؟ فَقَالَ : بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ ، وَلَكِنِّي كُنْتُ جُنُبًا ، فَقَالَ : إنَّ الْمُؤْمِنَ لاَ يَنْجُسُ.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کود یکھا کہ وہ آپ کی نگاہوں سے چھپ رہے ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تو تمہیں دیکھ لیا تھا۔ عرض کرنے لگے کہ یا رسول اللہ ! میں حالت جنابت میں تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن ناپاک نہیں ہوتا ۔
نُبِّئْتُ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 211- Sitting on the side · Hadith 1837
