مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 204- مَنْ كَانَ إذَا تَوَضَّأَ نَضَحَ فَرْجَهُ. · حديث 1789
1789- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَخِي ، قَالَ : سَأَلْتُ الْقَاسِمَ عَنِ الْبِلَّةِ أَجِدُهَا فِي الصَّلاَةِ ؟ فَقَالَ : يَا ابْنَ أَخِي ، انْضَحْهُ وَالْهُ عَنْهُ ، فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ ، قَالَ : فَفَعَلْتُ فَذَهَبَ عَنِّي.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ مجھے میرے بھائی نے بتایا کہ میں نے حضرت قاسم سے نماز کے اندر محسوس کی جانے والی تری کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا اے میرے پیارے! تم اس پر پانی چھڑک کر اس سے غافل ہو جاؤ کیونکہ یہ شیطان کی طرف سے ہے ۔ وہ فرماتے ہیں جب سے میں نے ایسا کیا میراوہم دور ہوگیا۔
فَفَعَلْتُ فَذَهَبَ عَنِّي. ← يَا ابْنَ أَخِي انْضَحْهُ وَالْهُ عَنْهُ فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ ← الْبِلَّةِ أَجِدُهَا فِي الصَّلاَةِ ← سَأَلْتُ الْقَاسِمَ ← أَخِي ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 204. If a person has performed ablution, then he will be exuded. · Hadith 1789
