مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 188- مَنْ كَانَ يَقُولُ إذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ فَلْيَسْتَنْجِ بِالْمَاءِ. · حديث 1645
1645- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ : إنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَبْعَرُونَ بَعْرًا ، وَإِنَّكُمْ تَثْلِطُونَ ثَلْطًا ، فَأَتْبِعُوا الْحِجَارَةَ بِالْمَاءِ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ اونٹ کی مینگنیوں جیسا سخت پاخانہ کیا کرتے تھے اور تم نرم پاخانہ کر تے ہو، اس لئے پتھر سے صاف کرنے کے بعد پانی کا استعمال کیا کرو۔
عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← يحيى بن يعلى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 188 - Who would say if he came out of the faeces, he should not be stowed with water. · Hadith 1645
