مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 180- الرجل يطوف عَلَى نِسَائِهِ في لَيْلَةً. · حديث 1573
1573- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُد : لأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى مِئَة امْرَأَةٍ فَتَلِدُ كُلُّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ غُلاَمًا يَضْرِبُ بِالسَّيْفِ فِي سَبِيلِ اللهِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ حضرت سلیمان بن داود نے فرمایا تھا کہ میں ایک دن میں سوعورتوں سے جماع کروں گا ، ہر عورت سے ایک لڑکا پیدا ہو گا جواللہ کے راستے میں جہاد کرے گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 180- A man wanders around his women at night. · Hadith 1573
