مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 170- الرجل يمسح جِلْدَهُ بِالْبُزَاقِ. · حديث 1501
1501- حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْحِمْيَرِيُّ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو الْعَلاَءِ ، قَالَ : كُنَّا عِنْدَ قَتَادَةَ فَتَذَاكَرُوا عِنْدَهُ قَوْلَ إبْرَاهِيمَ وَقَوْلَ الْكُوَفِيينَ فِي الْبُزَاقِ : يُغْسَلُ ، قَالَ : فَحَكَّ قَتَادَةُ سَاقَهُ ، ثُمَّ أَخَذَ مِنْ رِيقِهِ شَيْئًا ، ثُمَّ أَمَرَّهُ عَلَيْهِ لِيُرِيَنَا أَنَّهُ لَيْسَ بِشَيْءٍ.
حضرت ابوالعلا ءفرماتے ہیں کہ ہم حضرت قتادہ کے پاس تھے کہ لوگوں نے ان کے سامنے حضرت ابراہیم اور کوفین کے قول کا تذکرہ کیا کہ تھوک کو دھو یا جائے تو حضرت قتادہ نے ہمیں یہ بتانے کے لئے کہ تھوک کوئی چیز نہیں اپنی پنڈلی پر خارش کی پھراپنی تھوک کواس پرمل دیا۔
كُنَّا عِنْدَ قَتَادَةَ فَتَذَاكَرُوا عِنْدَهُ قَوْلَ إبْرَاهِيمَ وَقَوْلَ الْكُوَفِيينَ فِي الْبُزَاقِ يُغْسَلُ ← أَبُو الْعَلاَءِ ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْحِمْيَرِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 170- A man wipes his skin with slugs. · Hadith 1501
