مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 164- في المسح عَلَى الْجَبَائِرِ. · حديث 1453
1453- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهِكٍ ، قَالَ : نَزَلَ بِنَا ضَيْفٌ فَاحْتَلَمَ وَبِهِ جُرْحٌ ، فَأَتَيْنَا عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ فَذَكَرنَا ذَلِكَ لَهُ ، فَقَالَ : يَغْسِلُ مَا حَوْلَهُ ، وَلاَ يُمِسَّهُ الْمَاءَ.
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت یوسف بن ما ہک مہمان بن کر ہمارے ہاں تشریف لائے۔ انہیں احتلام ہو گیا جب کہ وہ زخمی بھی تھے ۔ ہم عبید بن عمیر کے پاس آئےاوران کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ زخم کے اردگر دکا حصہ دھولیں اور زخم کو پانی نہ لگائیں۔
يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 164. In wiping over splints. · Hadith 1453
