مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 62- في الرجل يَزْنِي بِأُخْتِ امْرَأَتِهِ ، مَا حَالُ امْرَأَتِهِ عِنْدَهُ ؟. · حديث 16610
16610- وَحَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ قَتَادَةُ : لاَ يُحَرِّمُهَا ذَلِكَ عَلَيْهِ غَيْرَ أَنَّهُ لاَ يَغْشَى امْرَأَتَهُ حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ الَّتِي بَنَى بِهَا.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ سالی کے ساتھ زنا کرنے کی صورت میں بیوی حرام تو نہیں ہوگی البتہ وہ اپنی بیوی سے اس وقت جماع نہیں کر سکتا جب تک وہ عورت عدت نہ گزار لے جس سے اس نے جماع کیا ہے۔
سَعِيدٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 62 - In a man who commits adultery with his sister-in-law, what is his wife's situation for him? · Hadith 16610
