مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 29- الرجل يتزوج الأَمَةَ ثُمَّ يَشْتَرِيهَا. · حديث 16370
16370- حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ , عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَطَاءً , عَنِ الرَّجُلِ تَكُونُ تَحْتَهُ الأَمَةُ فَيَشْتَرِيهَا قَالَ : هِيَ أَمَتُهُ يَصْنَعُ بِهَا مَا شَاءَ ، قَالَ : وَسَأَلْت الزُّهْرِيَّ , فَقَالَ مِثْلِ ذَلِكَ.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں باندی ہو اور وہ اسے خرید لے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کی باندی ہے وہ اس کے ساتھ جو چاہے کرے ۔ میں نے یہی سوال حضرت زہری سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔
وَسَأَلْت الزُّهْرِيَّ فَقَالَ مِثْلِ ذَلِكَ. ← هِيَ أَمَتُهُ يَصْنَعُ بِهَا مَا شَاءَ ← الرَّجُلِ تَكُونُ تَحْتَهُ الأَمَةُ فَيَشْتَرِيهَا ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 29- The man marries the nation and then buys it. · Hadith 16370
