مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 7- الرجل يزوج ابْنَتَهُ مَنْ قَالَ يَسْتَأْمِرُهَا. · حديث 16226
16226- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَطَاءٍ قَالَ : إِنْ أَبُو الْبِكْرِ دَعَاهَا إلَى رَجُلٍ وَدَعَتْ هِيَ إلَى آخَرَ ، قَالَ : يَتْبَعُ هَوَاهَا إذَا لَمْ يَكُنْ بِهِ بَأْسٌ ، وَإِنْ كَانَ الَّذِي دَعَاهَا إلَيْهِ أَبُوهَا أَسْنى فِي الصَّدَاقِ أَخْشَى أَنْ يَقَعَ فِي نَفْسِهَا ، وَإِنْ أَكْرَهَهَا أَبُوهَا فَهُوَ أَحَقُّ.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر باکرہ لڑکی کا باپ کسی سے اس کا نکاح کرانا چاہے اور وہ کسی اور سے نکاح کی خواہش مند ہو تو باپ کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹی کی خواہش کا احترام کرے اگر اس میں کوئی حرج نہ ہو۔ اگر چہ باپ کی پسند کے رشتے میں مہر زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ اور لڑکی کا باپ اسے مجبور کرے تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔
إِنْ أَبُو الْبِكْرِ دَعَاهَا إلَى رَجُلٍ وَدَعَتْ هِيَ إلَى آخَرَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو خَالِدٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 7- The man marries his daughter who said he will take care of her. · Hadith 16226
