مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 4- باب من أجازه بِغَيْرِ وَلِيٍّ وَلَمْ يُفَرِّقْ. · حديث 16202
16202- حَدَّثَنَا سَلاَّمٌ وَجَرِيرٌ , عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم , فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إنَّ عَمَّ وَلَدِي خَطَبَنِي فَرَدَّهُ أَبِي وَزَوَّجَنِي وَأَنَا كَارِهَةٌ ، قَالَ : فَدَعَا أَبَاهَا ، فَسَأَلَهُ , عَنْ ذَلِكَ , فَقَالَ : إنِّي أَنْكَحْتُهَا وَلَمْ آلُوهَا خَيْرًا ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لاَ نِكَاحَ لَكِ ، اذْهَبِي فَانْكِحِي مَنْ شِئْتِ.
حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن فرماتے ہیں کہ ایک عورت نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میرے چچا زاد بھائی نے مجھے نکاح کا پیغام بھیجا لیکن میرے والد نے اس رشتے کو رد کردیا اور میری شادی ایسی جگہ کر ادی جہاں مجھے پسند نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے والد کو بلایا اور اس سے اس بارے میں سوال کیا ۔اس نے کہا کہ میں نے اس کا نکاح کرایا ہے اور اس کے لئے خیر کا ارادہ نہیں کیا۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھےسے فرمایا کہ تیرا نکاح نہیں ہوا ، جاؤ جس سے چاہو نکاح کرلو۔
جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَتْ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← سَلاَّمٌ وَجَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 4- The door of those authorized by non-wali and did not separate. · Hadith 16202
