مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 272 - مَا قَالُوا فِي الأَكْفَاءِ فِي النِّكَاحِ. · حديث 17999
17999- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مِسْعَر ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي قُرَّةَ الْكِنْدِيِّ قَالَ : عَرَضَ أَبِي عَلَى سَلْمَانَ أُخْتًا له فَأَبَى وَتَزَوَّجَ مَوْلاَةً لَهُ يُقَالُ لَهَا بُقَيْرَةُ.
حضرت عمر و بن ابی قرہ کندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت سلمان رحمۃ اللہ علیہ سے فرمائش کی کہ وہ ان کی بہن سے شادی کر لیں ، انہوں نے انکار کر دیا اور ان کی بقیرہ نامی ایک مولاہ سے شادی کر لی ۔
عَمْرِو بْنِ أَبِي قُرَّةَ الْكِنْدِيِّ ← عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ، ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 272 - They did not say enough in marriage. · Hadith 17999
