مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 267 - مَا قَالُوا فِي الْخَلُوقِ لِلرِّجَالِ. · حديث 17975
17975- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ , عَنِ ابْنِ عَوْنٍ , عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ الأَشْعَرِيَّ لَمَّا قَدِمَ الْبَصْرَةَ رَأَى قَيْسَ بْنَ عُبَادٍ وَعَلَيْهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ ، أَوْ قَالَ : خَلُوقٍ قَالَ : فَنَظَرَ إلَيْهِ فَانْطَلَقَ فغَسَلُهُ ثُمَّ جَاءَ , فَقَالَ الأَشْعَرِيُّ : مَا أَسْرَعُ مَا أعتب هَذَا.
حضرت محمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ جب بصرہ آئے تو قیس بن عباد کو دیکھا انہوں نے زرد بوٹی لگا رکھی تھی ، حضرت اشعری رحمۃ اللہ علیہ نے ان کی طرف دیکھا تو وہ گئے اور اسے دھو کر آ گئے ۔ حضرت اشعری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ یہ کتنی جلدی سمجھنے والا ہے!
مُحَمَّدٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 267 - They said not in the manners of men. · Hadith 17975
