مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 170 - في الرجل يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا وَهُوَ مَرِيضٌ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. · حديث 17546
17546- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنِ الْمُغِيرَةِ , عَنِ الْحَارِثِ قَالَ : إذَا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فِي مَرَضِهِ ثَلاَثًا ، أَوْ تَطْلِيقَةً قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَلاَ مِيرَاثَ بَيْنَهُمَا.
حضرت حارث رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالت مرض میں اے تین طلاقیں یا ایک طلاق دے دے تو اس عورت کو میراث نہیں ملے گی ۔
الْحَارِثِ ← الْمُغِيرَةِ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 170 - In a man he marries a woman, then divorces her, and he is sick before he enters into it. · Hadith 17546
