مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 168- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الأَمَةَ فَتُعْتَقُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَتُخَيَّرُ فَتَخْتَارُ نَفْسَهَا ، هَلْ لَهَا الصَّدَاقُ ؟. · حديث 17534
17534- حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ , عَنْ هِشَامٍ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ , عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ : لاَ شَيْءَ لَهَا.
حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے ، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کر دیا جائے ، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کر لے تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔
لاَ شَيْءَ لَهَا. ← مُجَاهِدٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 168- When they say in a man that he will marry the nation, then she will be freed before he enters into it, so he will be given the choice, and he will choose it. · Hadith 17534
