حضرت زہری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو ان دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی اور اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17522
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17523
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ اور حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اسے پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17523
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17524
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، پھر جہالت کی وجہ سے اس سے جماع کر لیا تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17524
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17525
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17525
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17526
حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17526
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17527
حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو چھونے سے پہلے اسے طلاق دے دے اور اسے کہا جائے کہ وہ تجھ پر حرام نہیں ہوئی ۔ اور وہ پہلے نکاح کی بنیاد پر اس سے جماع کر لے اور وہ عورت اس مرد کے پاس دو سال تک ٹھہری رہے اور اولاد کو جنم دے پھر انہیں علم ہو کہ یہ عورت تو اس مرد پر حرام ہو گئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی ۔ وہ عورت کو پہلے نکاح کی وجہ سے آدھا مہر دے گا اور دخول اور جماع کی وجہ سے پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17527
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17528
حضرت شعبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17528
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17529
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17529
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے ، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کر دیا جائے ، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کر لے تو کیا اسے مہر ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کچھ نہیں ملے گا ، وہ اپنے نفس اور مہر دونوں چیزوں کو حاصل نہیں کر سکتی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 168- When they say in a man that he will marry the nation, then she will be freed before he enters into it, so he will be given the choice, and he will choose it. · Hadith 17530
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی باندی کسی غلام کے نکاح میں تھی، پھر اسے آزاد کیا گیا اور آزادی کے بعد اختیار دیا گیا اور اس نے دخول سے پہلے اپنے نفس کو اختیار کر لیا تو اس عورت کو مہر نہیں ملے گا اور یہ طلاق بائنہ ہو گی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 168- When they say in a man that he will marry the nation, then she will be freed before he enters into it, so he will be given the choice, and he will choose it. · Hadith 17531
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے مقرر شدہ مہر پر اپنی باندی سے شادی کی ، پھر وہ باندی دخول سے پہلے آزاد کر دی گئی ، پھر اسے اختیار ملا اور اس نے اپنے نفس کو اختیار کر لیا تو نکاح باطل ہو جائے گا اور مہر اس کے خاوند کو واپس کیا جائے گا۔
مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 168- When they say in a man that he will marry the nation, then she will be freed before he enters into it, so he will be given the choice, and he will choose it. · Hadith 17532
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے ، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کر دیا جائے ، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کر لے تو اسے مہر نہیں ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 168- When they say in a man that he will marry the nation, then she will be freed before he enters into it, so he will be given the choice, and he will choose it. · Hadith 17533