مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 165 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ ، مَا يُقَالُ لَهُ ؟. · حديث 17498
17498- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى , عَنِ يُونُسَ , عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي جُشَمٍ فَدَعَاهُمْ فَقَالُوا : بِالرِّفَاءِ وَالبَنِيْنَ ، فَقَالَ : لاَ تَقُوْلُوْا ذَاكَ : قَالُوا : كَيْفَ نَقُوْلُ يَا أَبَا يَزِيْدٍ ؟ قَالَ : تَقُوْلُوْنَ : بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ فَإنَّا كُنَّا نَقُوْلُ ، أَوْ نُؤْمَرُ بِذَلِكَ.
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے بنو ہاشم کی ایک عورت سے شادی کی پھر لوگوں کی دعوت کی تو لوگوں نے انہیں " بالرفاء و البنین کہہ کر دعا دی ۔ انہوں نے فرمایا کہ یوں نہ کہو ۔ لوگوں نے پوچھا کہ پھر ہم کیا کہیں تو انہوں نے فرمایا کہ تم کہو کہ اللہ تعالیٰ تمہیں برکت عطا فرمائے کیونکہ ہمیں یہی کہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
كُنَّا نَقُوْلُ أَوْ نُؤْمَرُ بِذَلِكَ. ← تَقُوْلُوْنَ بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ ← كَيْفَ نَقُوْلُ يَا أَبَا يَزِيْدٍ ← لاَ تَقُوْلُوْا ذَاكَ ← بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينَ. ← الْحَسَنِ أَنَّ عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي جُشَمٍ فَدَعَاهُمْ ← يُونُسَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 165 - What do they say when a man marries, what is he told? · Hadith 17498
