مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 206 - من كان يُحِبُّ أَنْ يَتَخَيَّرَ فِي التَّزْوِيجِ وَمَنْ كَانَ لاَ يَفْعَلُ. · حديث 17723
17723- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ , عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ وَعِنْدَهُ امْرَأَةٌ لَهُ سَحْمَاءُ ، أَوْ شَحْبَاءُ قَالَ : وَهُوَ فِي مِظَلَّةٍ لَهُ سَوْدَاءَ قَالَ : فَقِيلَ لَهُ : يَا أَبَا ذَرٍّ ، لَوِ اتَّخَذْت امْرَأَةً هي أَرْفَعَ مِنْ هَذِهِ ، فَقَالَ : وَاللَّهِ لأَنْ أَتَّخِذَ امْرَأَةً تَضَعُنِي أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَّخِذَ امْرَأَةً تَرْفَعُنِي.
حضرت عبداللہ بن خراش رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے مقام ربذہ میں حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، ان کی اہلیہ کا رنگ کالا تھا ، یا فرمایا کہ وہ بھوک اور کمزوری کی وجہ سے بے حال تھیں ، اپنے کالے رنگ کے چھپڑ میں تھے ، ان سے کہا گیا کہ اے ابو ذر ! اگر آپ اس سے بہتر عورت سے شادی کر لیتے تو اچھا ہوتا ! انہوں نے فرمایا کہ میں ایسی عورت سے شادی کروں جو میرے نام و شہرت میں کمی کا سبب بنے مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ایسی عورت سے شادی کروں جو میرے نام و نمود میں زیادتی کا سبب بنے ۔
فَقِيلَ لَهُ يَا أَبَا ذَرٍّ لَوِ اتَّخَذْت امْرَأَةً هي أَرْفَعَ مِنْ هَذِهِ ← وَهُوَ فِي مِظَلَّةٍ لَهُ سَوْدَاءَ ← رَأَيْتُ أَبَا ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ وَعِنْدَهُ امْرَأَةٌ لَهُ سَحْمَاءُ أَوْ شَحْبَاءُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ ← موسى بن عبيدة الربذي ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 206 - Who would have chosen to marry, and who would not. · Hadith 17723
