مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 564- مَنْ رَخَّصَ فِي ذَلِكَ. · حديث 6752
6752- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن عَلْقَمَةَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَسْمُرُ عِنْدَ أَبِي بَكْرٍ اللَّيْلَةَ كَذَاكَ فِي الأَمْرِ مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ وَأَنَا مَعَهُ ، وَإِنَّهُ سَمَرَ عِنْدَهُ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَأَنَا مَعَهُ.
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو مسلمانوں کے معاملات کے بارے میں حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ گفتگو کیا کرتے تھے اور میں آپ کےساتھ ہوتا تھا۔ ایک رات آپ نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ گفتگو فرمائی اور میں آپ کے ساتھ تھا۔
عُمَرَ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 564- Whoever is authorized to do so · Hadith 6752
