مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 561- فِي إِعَادِةِ الصَّلاَةِ. · حديث 6723
6723- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا خَصِيْبُ بْنُ زَيدٍ التَّمِيمِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ؛ أَنَّ رَجُلاً دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : أَلاَ رَجُلٌ يَقُومُ إِلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ ؟ فَقَامَ أَبُو بَكْرٍ فَصَلَّى مَعَهُ ، وَقَدْ كَانَ صَلَّى تِلْكَ الصَّلاَة.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہو ا اور اس وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھا چکے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ کوئی آدمی ایسا ہے جو اس کے ساتھ نماز پڑھے؟ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہوئے اور اس کے ساتھ وہی نماز ادا کی حالانکہ آپ پہلے نماز پڑھ چکے تھے۔
الْحَسَنُ أَنَّ رَجُلاً دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّى النَّبِيُّ ← خَصِيْبُ بْنُ زَيدٍ التَّمِيمِيُّ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 561- In prayer restoration. · Hadith 6723
