مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 164- في الميت يُصَلَّى عَلَيْهِ بَعْدَ مَا دُفِنَ مَنْ فَعَلَهُ. · حديث 12057
12057- حدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ أُمَّ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ مَاتَتْ وَهُوَ غَائِبٌ ، فَلَمَّا قَدِمَ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ إنِّي أُحِبُّ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى أُمِّ سَعْدٍ فَأَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَبْرَهَا فَصَلَّى عَلَيْهَا.
حضرت سعید بن المسيب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو حضور اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم موموجود تھے، جب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے تو وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں چاہتا ہوں کہ آپ ام سعد کی نماز جنازہ ادا فرمائیں، چنانچہ حضور اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کی قبر پر تشریف لائے اور نماز جنازہ ادا فرمائی۔
قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 164. In the dead, he is prayed for after he is buried. · Hadith 12057
