مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 161- مَنْ قَالَ يُقَامُ لِلْجِنَازَةِ إذَا مَرَّتْ. · حديث 12033
12033- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنِ الشَّعْبِيِّ : عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّهُ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَقَامَ ، فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ : اجْلِسْ ، فَقَالَ : إنِّي رَأَيْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَقَامَ , فَقَامَ مَرْوَانُ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ کے پاس سے جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے ، مروان نے کہا بیٹھ جا ئے ، آپ نے فرمایا کہ میں نے خود رسول اللہ کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جنازے کو دیکھ کر کھڑے ہو گئے یہ سن کر مروان بھی کھڑا ہوگیا۔
لَهُ مَرْوَانُ اجْلِسْ ← أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَقَامَ ← الشَّعْبِيِّ، ← زَکَرِیَّا، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 161- Whoever says it takes place for the funeral if it passes by. · Hadith 12033
