مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 156 - في ثواب الْوَلَدِ يُقَدِّمُهُ الرَّجُلُ. · حديث 12009
12009- حدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، حدَّثَنَا مِنْدَلٌ ، حدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عَابِسٍ ، عَنْ أَبِيهَا ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إنَّ السِّقْطَ لَيُرَاغِمُ رَبَّهُ إن أدْخِلَ أَبَوَاهُ النَّارَ حَتَّى يُقَالَ أَيُّهَا السِّقْطُ الْمُرَاغِمُ رَبَّهُ اربفَعْ فَإِنِّي أَدْخَلْت أَبَوَيْك الْجَنَّةَ ، قَالَ : فَيَجُرُّهُمَا بِسَرَرِهِ ، حَتَّى يُدْخِلَهُمَا الْجَنَّةَ.
حضرت علی کرم الله وجہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: بیشک جنین اپنے رب سے پناہ مانگے گا کہ اس کے والد ین کو آگ میں داخل کیا جائے ، یہاں تک کہ اس کو کہا جائے گا، اسے اپنے رب سے پناہ مانگنے والےبچے ٹھہر جا: بیشک میں نے تیرے والدین کو جنت میں داخل کر دیا ہے، اور فرمایا: وہ بچہ ان دونوں کو (والد ین کو )ناف کاٹنے کی جگہ سےکھینچ کر جنت میں داخل کروادے گا۔
عَلِيٍّ، ← أَبِيهَا ← أسماء بنت عابس ← الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ ← مِنْدَلٌ ← مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 156 - In the reward of the child, the man introduces it. · Hadith 12009
