مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 154- في الرجل يَقْتُلُ نَفْسَهُ وَالنُّفَسَاءُ مِنَ الزِّنَا هَلْ يُصَلَّى عَلَيْهِمْ. · حديث 11985
11985- حدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ ، قَالَ : صَلَّى أَبُو وَائِلٍ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فَقُلْت لَهُ : إِنَّهَا تُرَهَّقُ ، فَقَالَ : أي بُنَِي صَلَّي عَلَى مَنْ صَلَّى إلَى الْقِبْلَةِ.
حضرت زبر قان السراج فرماتے ہیں کہ حضرت ابووائل رحمتہ اللہ علیہ نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھائی، میں نے کہا یہ عورت تو برائی کی طرف منسوب تھی، آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا میں نے اس کی نماز جنازہ ادا کی ہے جوقبل کی طرف رخ کرکے نماز پڑھتی تھی (مسلمان تھی)۔
أي بُنَِي صَلَّي عَلَى مَنْ صَلَّى إلَى الْقِبْلَةِ. ← صَلَّى أَبُو وَائِلٍ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فَقُلْت لَهُ إِنَّهَا تُرَهَّقُ ← الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 154. In a man who kills himself and the psychologists from adultery, may he be prayed for. · Hadith 11985
