مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 151- في الرجل يَمُوتُ فِي الْبَحْرِ مَا يُصْنَعُ بِهِ. · حديث 11973
11973- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ؛ فِي الَّذِي يَمُوتُ فِي الْبَحْرِ ، قَالَ يُغَسَّلُ وَيُكَفَّنُ وَيُحَنَّطُ وَيُصَلَّى عَلَيْهِ ، ثُمَّ يُرْبَطُ فِي رِجْلَيْهِ شَيْءٌ ، ثُمَّ يُرْمَى بِهِ فِي الْبَحْرِ.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس کا سمندر میں انتقال ہوجائے اس کو غسل دیا جائے گا کفن پہنایا جائے گا، خوشبولگائی جائے گی، اور پھر اس کی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی پھر اس کی ٹانگوں کے ساتھ کوئی (وزنی) پر باندھ کر اس کو سمندر میں بہادیا جائے گا۔
عَطَاءٍ فِي الَّذِي يَمُوتُ فِي الْبَحْرِ ← حجاج، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 151- What a man dies in the sea dies in the sea. · Hadith 11973
